ادبی کمیٹی (شعر و سخن)

ادبی کمیٹی (شعر و سخن) آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام نوجوان نسل کے منفرد اور معروف شاعر اورنگ زیب صاحب کے پہلے شعری مجموعے” بنائے حیرت” کی تقریب رونمائی۔
شدید بارش میں تمام مسند نشینوں کی آمد اور شہر کے تقریباً تمام اہم شعرا اور شاعرات نے شرکت کر کے تقریب کو جس طرح کامیاب بنایا اس کے لیے ہم آپ سب کے دل سے شکر گزار ہیں۔ اورنگ زیب صاحب کو دلی مبارک باد
صدارت: پروفیسر سحر انصاری
نظامت: ہدایت سائر
فوٹو گرافی: نعیم احمد