WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.229.142.104' AND post_id = '6175'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

3 مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ ملک میں دوسرے روز بھی ایک لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، ویکسین رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئی ہے  جو حوصلہ افزا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 3 مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کردی جائے گی اور پیر سے انہیں ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں