WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '2547'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

25 نابینہ افرادکو سرکاری ملازمتوں کے لیٹر جاری

سندھ سیکرٹریٹ میں معذور کوٹے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 25 نابینہ افراد کو سرکاری ملازمتوں کے آفر آرڈر جاری کردیے۔

سندھ سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے 25 نابینہ افراد کو مختلف محکموں میں بھرتیوں کے آفر آرڈر دیے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ معذور افراد کے 5 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے، حکومت کے مختلف محکموں میں معذور افراد کو 5 فیصد کوٹہ پر ملازمتیں دی ہیں اور بھی محکموں میں معذور افراد کے کوٹے پر عملدرآمد کے لیے اشتہار دے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں