WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '5182'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ہنگورجہ(نمائندہ سنوائی)

ہنگورجہ(نمائندہ سنوائی) سندھ ترقی پسندپارٹی کر رہنما بہلول سولنگی پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گاءوں ملہیرانی سولنگی کے با اثر نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے ۔ ہمارے خلاف جھوٹے مقدمے درج کروائے جارہے ہیں اور دہمکیاں دے کر حراسان کیا جرہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ احتجاج کیا ہے لیکن کوئی بھی تدارک نہیں ہو رہا ۔ انہوں نے آء جی سندھ ،ڈی آء جی سکھر سمیت اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ با اثر افراد کیخلاف کاروائی کر کے انصاف فراھم کیا جائے ۔

محمد زمان سولنگی نمائندہ سنوائی ہنگورجہ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں