WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '4933'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ہنگورجہ(رپورٹ محمد زمان سولنگی)

ہنگورجہ(رپورٹ محمد زمان سولنگی) سندھ یوتھ ایکشن کامیٹی کی جانب سے سندھ یونیورسٹی کے طالب علم عرفان جتوئی کو سکھر پولیس مقابلے میں قتل کرنے کیخلاف 13 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ عرفان جتوئی طالب علم ہے ان کو یونیورسٹی سے گرفتار کر کے سکھر پولیس جعلی مقابلے میں قتل کر دیا ہے ۔ عدالتی جاچ کروا کے پولیس کیخلاف کاروائی کی جائے ۔ سندھ یوتھ ایکشن کامیٹی کی چیئرمین سندھو نواز گھانگھرو کا مطالبہ ۔ ہنگورجہ میں سندھ یوتھ ایکشن کامیٹی کی چیئرمین سندھو نواز گھانگھرو،حمز علی چانڈیو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ بھر میں جنگل کا قانون نافذ ہے ۔ پولیس نے بے گناہ لوگوں کو گرفتار کرکے قتل کر رہی ہے لیکن ان سے پوچھنے والا تک نہیں ۔ انہوں نے کہا عرفان جتوئی سندھ یونیورسٹی کا طالب علم تھا ۔ جس کو یونیورسٹی سے گرفتار کیا گیا ب…

اپنا تبصرہ بھیجیں