WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '2869'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ھالا رپوٹ نعیم قریشی

هالا کے قریبی گاؤں لقمان ڪوريچا میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی مرحوم حاجی محمد حسن ملاح کی وفات کو ایک سال مکمل ہونے پر قرآن خوانی اور تقریب دستار بندی کا اہتمام کیا گیا عرس مبارک میں هالا اور مٹياری ضلعہ سميت سندھ کے مختلف شہروں سے ملاح برادری سميت مختلف برادریوں کے سردارو اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، سالانہ عرس کے موقع پر ریٹائرڈ ڈی ایس پی مرحوم حاجی محمد حسن ملاح کے بڑے فرزند ايس ايڇ او نورالدين ملاح کی دستار بندی کی گئی دستاربندی کی تقريب میں هالا مٹياری نیوسعيدآباد کے ملاح برادری کے سربراہوں سميت مخدوم آف هالا مخدوم غلام محی الدين ، سيد فيض محمد شاه جيلانی آف شهدادپور ، مخدوم شهزاد حسين ، حاجي غلام نبی مری ، سيد محمد علي شاه ، زوار فقير حسين علی ،رئيس سليمان کوسو، وڈيرو غلام رسول ملاح ،وڈيرو مير چنڈ ، حاجی عبدالغفور ابڑيچو ، رئيس الھ بخش، وڈيرو دين محمد ، رئيس مختيار نظامانی، سيد شاهنواز شاھ ،غلام مصطفا ڪيريو سميت کئ برادریوں کے معززین نے پگڑی کو ور دیا جب کہ تقریب میں شرکت کرنے والے معززین کو حاجی محمد حسن ملاح کے چھوٹے بیٹے غلام رضا ملاح کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا اور پگدار ايس ايڇ او نورالدين ملاح نے تمام معززين کا شکريہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ والد کی پگ برادری کی ایک اہم ذمہ داری ہے جس کو میں اپنےمرحوم والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے برادری کے ہر دکھ سکھ میں برابر کا شریک رہتے ہوۓ برادری کی خدمت کروں گا الله پاک مجھے اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق اور ہمت عطا کرے تقریب کے اختتام پر آۓ لوگوں میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں