WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '4478'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

کندھرا (رپرٹر)

کندھرا (رپرٹر) کندھرا شہر کے باء پاس پر قائم قاضی پیٹرول پمپ پر سکھر کے باشندے اختر چوھان سونارے پر قاتلانا حملہ تشویشناک حالت میں ہاسپیٹل منتقل ْ بتایا جا رہا ہے کہ کندھرا شہر سے تعلق رکھنے والے افراد شوکت عباسی اسد عباسی اور اختر عباسی والوں نے اختر چوھان سونارے پر اس وقت قاتلانہ حملہ کردیا جب وہ دوستوں کے ساتھ قاضی پیٹرول پمپ پے بیٹھے ھوئے تھے لاٹھی اور کلہاڑی کے آزادانہ استعمال کے باعث اختر سونارہ لہو لہان ہو گیا جس کو تشویشناک حالت میں فی الفور کندھرا کی سرکاری ہاسپیٹل پہچایا گیا بہت نازک اور تشویشناک حالت کے باعث زخمی کو سول ہاسپیٹل سکہر منتقل کیا گیا ھے واقعے کا سبب تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ واقعہ کیوں اور کس وجہ سےپیش آیا ہے البتہ زخمی اور متاثر لوگوں کی طرف سے کندھرا تھانے پر اس واقعے کا کیس بھی درج کروایا گیا ہے تا حال کوئی گرفتاری ظاھر نہیں کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں