WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.122.9' AND post_id = '978'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خواشگوار ہو گیا۔

گلشن اقبال، گلستان جوہر، صفورا، ملیر کینٹ، لانڈھی، یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز  بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، بدین اور ٹھٹہ میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں