WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.122.9' AND post_id = '5985'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

کراچی: افطار کے اوقات میں گاڑیوں کا قیمتی سامان چرانے والا گروہ سرگرم

کراچی میں افطار کے اوقات میں گاڑیوں کا قیمتی سامان چرانے والا گروہ سرگرم ہوگیا۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں 2 ملزمان گاڑی کا شیشہ توڑ کر قیمتی سامان نکال کر فرار ہوگئے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں 2 ملزمان کو موٹرسائیکل پر آتے دیکھاجاسکتا ہے، ایک ملزم نے گھر کے مرکزی دروازے کے باہر کی کنڈی لگا دی اور دوسرا ملزم گاڑی کا شیشہ توڑ کرگاڑی میں داخل ہو تا ہے اور قیمتی سامان نکالتا ہے۔

فوٹیج کے مطابق چند منٹ بعد دونوں فرار ہوجاتے ہیں، پولیس تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں