WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '2866'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ڈسٹرکٹ رپوٹر نعیم قریشی

ھالا : میروں کی قدیمی مقبروں خدا آباد کے قبرستان پر قبضہ مافیا کے قبضے کی کوشش

ھالا : محکمہ آثار قدیمہ خدا آباد کے ملازمین کا احتجاج ، ہالہ پولیس کو بھی آگاہ کردیا ہے ، ملازمین

ھالا : محکمہ ثقافت و سیاحت اور آثار قدیمہ کے افسران کو بھی قبضہ مافیا کے حوالے سے آگاہ کیا یے ، ملازمین

ھالا: قبرستان پر قبضے کی کوشش پر افسران کو آگاہ کرنے پر قبضہ مافیا کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہے ، انچارج اقبال میمن

ھالا : ہمیں تحفظ دیا جائے اور قبضہ مافیہ کے خلاف کاروائی کی جائے ، ملازمین

ھالا: آثار قدیمی کی زمین پر قبضہ پر ملازمین قبضہ خوروں کے خلاف احتجاج کے فوٹیج واٹ سپ سے لیجیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں