WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '5140'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں

 چینی سفارتخانوں نےچینی ویکسین لگوانے والے افراد کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

چینی سفارتخانوں کی جانب سےکہا گیا ہےکہ چینی ویکسین لگوانے والےغیر ملکیوں کو سہولت دی جائے گی اور چینی ویکسین لگوانے والے افراد جلد چین کا ویزا حاصل کرپائیں گے۔

چین کے سفارتخانوں کے مطابق چینی کورونا ویکسین کا سرٹیفیکیٹ رکھنے والے افراد کی  ویزا درخواستوں میں آسانیاں پیدا کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں