WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.214.19' AND post_id = '5013'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

چیف جسٹس پاکستان کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے قافلے کی گاڑی کو کوہاٹ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد جسٹس یحیٰی آفریدی کے والد کی نمازجنازہ میں شرکت کیلیےکوہاٹ جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ پیش آیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد اور ان کی گاڑی محفوظ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں