WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '6033'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

پی پی رہنما شیری رحمان نے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔

شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر این سی او سی کے کورونا کے آج کے اعداد و شمار شیئر کیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آج بھی کوروناکی مثبت شرح بلند ہے، اب وقت ہےکہ تمام اجتماعات سمیت سب چیزیں بندکردی جائیں۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کورونا کے بڑھتےکیسز کے سبب پابندی کے لیے 2 ہفتوں کا انتظارنہ کیا جائے، صوبے اپنےطور مزیدکام نہیں کرسکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں