WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '18.204.48.64' AND post_id = '972'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کے کلینیکل آڈٹ کا حکم

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سرکاری اسپتالوں کے کلینیکل آڈٹ کا حکم دے دیا۔

اپنے بیان میں صوبائی وزیر  یاسمین راشد نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں کو اربوں روپوں کا بجٹ عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے دیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں عوام کے لیے بہترطبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، سرکاری اسپتالوں میں طبی سہولیات میں بہتری سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کا سرکاری اسپتالوں میں طبی سہولیات کے بارے میں فیڈ بیک حالات مزید بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں