ٹنڈوالہ یار (رپورٹ)

ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم پر آواز بلند کرنے، ٹنڈوالہ یار میں انسانی حقوق کے کانفرنسز و سمینارز اہتمام کرنے انسانیت کے لئے سماجی خدمات سرانجام دینے پر اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہ یار سونو خان چانڈیو کی جانب سے ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن کو تعریفی سرٹیفیکٹ پیش کیا گیا، تعریفی سرٹیفیکٹ آصف اقبال ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سندھ و صدر ٹنڈوالہ یار، عمیر معین سیکریٹری پبلش و میڈیا سندھ، چیئرمین ٹنڈوالہ یار خالد محمود قائم خانی نے وصول کیا