WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '3268'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ٹنڈوالہ یار (بیورو رپورٹ)

ٹنڈوالہ یار میں پاکستان سنی تحریک کے سٹی آفس پر کراچی نشتر پارک کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا، جس ضلعی صدر حافظ علی اصغر نقشبندی، سٹی صدر شاہ رخ احمد زیدی اور یوسی انچارج یاسر علی شیخ نے کراچی نشتر پارک 2006 میں جو سانحہ پیش آیا، جس میں پاکستان سنی تحریک سربراہ شہید عباس قادری، شہید افتخار بھٹی جیسے عقابرین اور علمائے اکرام مفتیہ عظام و دیگر نے جامہ شہادت نوش پائ اور کہا ہم بتانا چاہتے ہیں، دشمنانہ اسلام کو انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی نشتر پارک میں شرکت کرینگے اور لبیک یارسول اللّٰہ کے نعروں کی سداٶں کو بلند کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں