WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '1199'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ٹرمپ 17 سال کے ملزم کے دفاع میں سامنےآ گئے

امریکی صدرٹرمپ کینوشا میں 2 مظاہرین کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار 17 سال کے ملزم کے دفاع میں سامنےآگئے۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ نوجوان نے اپنے دفاع میں یہ قدم اٹھایا ۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ فائرنگ سے قبل اس پر بیہمانہ طریقے سے تشدد کیا گیا تھا،آپ نے وہی ٹیپ دیکھا جو میں نے دیکھا۔

امریکی صدر کے مطابق ملزم بھی حملہ آور سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا، وہ مشکل میں تھا شاید مار دیا جاتا۔

پیر کو وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدار جو بائیڈن اور ان کے اتحادیوں پر الزام لگایا کہ وہ ڈیموکریٹس کے میئرز اور گورنرز کے شہروں میں تشدد کے ذمہ دار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں