لاہور کی اورنج لائن ٹرین میں چھٹی کے روز رش ہونے کے باعث دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔
لڑائی میں نوجوان گتھا گتھا ہوگئے اور ایک دوسرے کو لاتیں اور گھونسے مارتے رہے۔
اورنج لائن ٹرین انتظامیہ نے واقعہ کی فوٹیج سامنے آنے پرتحقیقات شروع کردی ہیں۔