WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '1723'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ن لیگ کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کا شیڈول جاری

لاہور: مسلم لیگ (ن)  نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق 3 اکتوبر کو ریگل چوک لاہور میں شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف کیے جانے والے احتجاج میں لیگی اراکین اسمبلی اور کارکن شرکت کریں گے۔

دوسری جانب 7 اکتوبرکو نواز شریف ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز سے اور 8 اکتوبرکو ایم این ایز، سینیٹرز اور ٹکٹ ہولڈرز سےخطاب کریں گے۔

(ن) لیگ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 9 اکتوبرکو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جائے گا جب کہ 12 اکتوبرکو کراچی میں کنونشن منعقد کیا جائےگا اور 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں