نیو سعیداباد

موٹروے پولیس کے بھتر کاکردگی اور افسران کے ایمانداری اور اخلاق سے پیش آنے کے وجہ سے عوام سمیت ٹرانسپورٹ ڈرائیورون نے بڑا اعتماد پیدا کیا ہے اور محکمون کے کارکردگی کو ساراہ گیا ہے یہ بات ایس ایس پی موٹروے پولیس سکرنڈ بیٹ کے کمانڈر ان چیف سجاد حسین بھٹی نے اپنے دفتر مین سابق بیرو کریٹ انسار احمد بلوچ سے ملاقات کی اس موقع پر سینر صحافی اسداللہ میمن امتیاز حسین میمن سے ملاقات کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ قومی شایراہ پے موٹروے پولیس کے 24 کلاک چوکسی کے وجہ سے حادثون مین رکارڈ کمی آئی ہے روڈ پر گاڑیون کے ڈکیٹتان مین خاطر فرق آیا ہے انہون نے مزید کہا کہ ہم عوام کے خادم ہے چاہتے ہے عوام پرسکون سفر کرے اور خیریت سے اپنے منزل مقصود پر پهنچے انہون نے مزید کہا کہ سال دو ہزار بیس مین میرے بیٹ 31 افسرانون اور جوانون کے کوشش سے ٹریفک کے خلاف ورزی کرنے والا سے ریکارڈ بہ روینیو حاصل کیا ہے یہ کارکردگی ہمارا مثال ہے انہون نے کہا کہ پرنٹ علیکٹرانک میڈیا کے دوستون کے سهکار سے موٹروے پولیس کے کارکردگی مین آضافه هوا ہے انہون نے اعلان کیا جلد ٹریفک آگاہی اور حادثون سے روکتھام کے سیمینار اور پروگرام اسکولون کالیجون مدرسون اورمختلف ادارون مین پروگرام منعقد کئے جائے گے اس موقع پر موٹروے پولیس کے افسران مظفر کولاچی غلام مصطفا بلوچ ارباب زرداری محبوب الاهی محمد علی پهنور آزاد بلوچ اشتیاق نوح پوٹو اسلم کھوسو عظیم زرداری غلام حسین رند نے بھی انسار احمد لنڈ بلوچ سے ملاقات کے اور ان کو عشائیہ دیا گیا