نیو سعیداباد

اھل سنت والجاعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے نیو سعیداباد کے قریب گاون بکھر جمالی میں عظمت صحابہ پیغام اھل سنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ ہمین اپنے دیوبندی بریلوی اھل حدیث اختلاف بھلاکر کر آپس میں بھائی چارہ کا درس دینا چاھئے آپ جس بھی جماعت پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن تحریک انصاف ایم کیو ایم یا کوئی بھی جماعت میں ہو ہر جگہ عظمت صحابہ واہل بیت بیان کرنے ہے اور ملک سے فرقیواریت کا خاتمہ کرنا ہے انہون نے حکمرانون کو پیغام دیا ہمین گئس بجلی نوکری کسی چیز کی ضرورت نہیں ناموس رسالت ناموس صحابہ کا بل اسیمبیلی سے پاس کرادو اس موقع پر قاری خلیل الرحمان راجپوت حافظ سرفراز میمن مولانا عابد راجپوت مولانا ساجد حیدری سردار اعجاز غلامحمد میمن مولانا طارق احمد مولانا حماد اللہ جمالی یارمحمد فاروقی منیر احمد حقانی مولانا اسجد خان مولانا وقار احمد ڈگھراج مولانا عبدالرحیم سمیت دیگر رہنماون موجود تھے