WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '2998'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

نیو سعیداباد جبار عمرانی

نیو سعیداباد کے قریب پنج مورو کے رھائشی 25 سالا نوجوان ھدایت اللہ ولد مرہد ڈیتھو چنگچی رکشا میں شال کپڑا آجانے کے وجہ سے گر کر زخمی هوگیا جس کو نازک حالت میں نواب شاہ ھاسپیٹل لیجایا جارھا تھا جو راستے میں دم توڑ گیا مرحوم کاجست خاکی نیو سعیداباد کے قریب پنج مورو لایا گیا لاش گھر پہنچنے پر کھرام مچ گیا جب کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا علائقے میں سوگ کا ماحول

اپنا تبصرہ بھیجیں