WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '5335'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

نیوسعیدآباد رپورٹ

نیو سعیداباد گندم کے بیوپاریون نے ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا حکم ھوا مین اڑادیا گندم کے ٹرالر افغانستان پنجاب سمیت دوسرے شہرون مین منتقل فورن گندم کے سمگلنگ کے روکتھام کے جائے دوسرے صورت مین گندم کا ریٹ دس ہزار روپے بوری تفصیلات کے مطابق مٹیاری ضلع مین گندم کے سمگلنگ افغانستان پنجاب کراچی سمیت اندرون سندہ منتقل ہوگئے جب کہ ڈپٹی کمشنر مٹیاری کے جانب سے گندم کے ضلع بہر سے باہر کے مکمل پابندی کر رکہی ہے مگر مٹیاری ضلع کے بیوپاریون نے ڈی سی کے حکم کو ھوا مین اڑادیا جس سے مٹیاری ضلع مین گندم کا کچھ دن کے بعد گندم کا ریٹ دس ہزار روپے بوری عوام کو میسر ہوگے

اپنا تبصرہ بھیجیں