WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '5341'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

نیوسعیدآباد رپورٹ

نیو سعیداباد کے ماھر تعلیم محمد یونس قائمخانی دل کا جان لیوا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا مرحوم کی جنازی نماز
اسٹیشن گرائونڈ مین مولانا عابد راجپوت نے پڑھائی نماز جنازہ مین سابق چیرمین حاجی عزیز راہو حاجی لقمان راجپوت سابق نائب ناظم حاجی منور راجپوت منظورالاھی راجپوت امتیازحسین میمن علی رضا رحمت قائم خانی تسلیم راجپوت اسداللہ میمن فیاض قائمخانی سردار اعجاز غلام محمد میمن ذیشان تسلیم راجپوت شاہ زیب راجپوت سید مظفر شاہ توفیق قائمخانی عرفان احمد کی سمیت شہریون نے بڑی تعداد مین شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں