WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.227.117' AND post_id = '4853'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

نیوسعیدآباد رپورٹ (محبوب علی کاکا)

نیو سعیداباد کے قریب گاون بکھر جمالی میں الحاج مرحوم الھ جڑیو جمالی کے یاد آل سندہ شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ لگایا گیا جس مین بکھر جمالی، کارو کاکا، گولاڑچی، الطاف کاکا، علی مراد جمالی، بدین، چوھڑ جمالی، دمبالو سمیت 32 ٹیمون نے حصہ لیا جس مین سخت مقابلے کے بعد فائنل کارو کاکا کرکٹ کلب اور چانڈیو کرکٹ کلب لاڈیون کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کارو کاکا کلب کے جانب سے 20رنز بنائے جس مین کیپٹن کارو کے ببلو نے 13 رنز بنائے جواب مین چانڈیو کرکٹ کلب نے 13 رنز بناکر آل آئوٹ ہوگئے ٹورنامنٹ میں خاص مہمان فقیر محب خان جمالی امتیاز حسین میمن خان بہادر جمالی صدام حسین جمالی فیصل جمالی انجنیر روشن جمالی ماما حنیف جمالی نے شرکت کی اس موقع پر محب خان جمالی نے کہا کہ کرکٹ میچ سے انسان کو صحت تندرستی ملے گی انسان کو چاھیئے کہ وہ صحت کے لے انس…

اپنا تبصرہ بھیجیں