نوشہرو فیروز ڈسٹرکٹ رپوٹر

نوشہرو فیروز کے قریب گاوں کاھی ممں کے رھاٸشی پذیر معزز شخصیت علی علی میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوٸے میڈیا کو بتایہ کہ ہمارا تعلق تعلیم یافتہ فیملی سے ہے پڈعیدں کے گاوں محمد سچل ڈھر کا بلیکمیلر ٹولا امیر بخش امام بخش مختیار ادریس ڈھر و دیگر ہمارے محسں أنجنیٸر فواد حسیں میمں کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے اسکواش بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انھونے کہا کہ انجنیٸر فواد حسیں میمن نے نہ کسی کی زمیں پر قبضہ کیا ہے نہ کسی کے گھر پر حملا کیا ہے مذکورہ شخص بلا جواز میڈیا ٹراٸل کرکے اسکو بدنامہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان سے بھتہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں انھونے کہا کہ انجنیٸر فواد حسیں میمں کی اپنی زمینیں ہیں جس پر مخالفیں جھوٹے الزام لگا کر قبضہ کرنا چاھتے ہیں جو ہرگز برداشت نہیں کرینگے انہونے کہا کہزمیں کا مسٸلا عدالت میں چل رہا ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ عدالت عظمی ہم سے انصاف کریگی