WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '5185'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

نوشہروفیروز ( نامہ نگار)

سندھ سرکار کے تعلیم ایمرجنسی کے دعوے دعوے رہ گٸے ایک ماہ سے کیھر مری اسکول اساتذہ سے محروم اساتذہ کے ریٹاٸرمنٹ کے بعد کوٸی اساتذہ ایجوکیشن ضلع انتظامیہ نے تعینات نہین کیا بچون کا مستقبل تباہ ہونے پر بچون نے اساتذہ مقرری کے لیٸے احتجاج 52 بچون کا مستقبل ضلع انتظامیہ نے دإ پر لگا دیا ہمین استاد دیکر تعلیم جیسے زیور سے محروم ہونے سے بچایا جاٸے معصوم بچی کوثر مری تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے گاون سہراب خان مری کے کیھر اسکول مین ایک ماہ پہلے استاد ہدایت اللہ مشوری کے ریٹاٸرمنٹ کے بعد کوٸی استاد مقرر نہ ہونے پر معصوم بچون نے کلاس اگے احتجاجی مظاہرہ کیا جس مین شاہزین مری فیروز مری کوثر مری اعظمی مری شکیل مری و دیگر شامل ہین اس موقع پر انہونے میڈیا کو بتایہ کہ ایک ماہ گذر جانےکے بعد بہی ضلع انتظامیہ نے ہمارے اسکول کے لیٸے استاد مقرر نہین کیا جس کی وجھ سے 52 بچون کا مستقبل تباہ و برباد ہو رہا ہے انہونے کہا کہ ہم ایم این ای ذوالفقارعلی بیہن سابق صوباٸی وزیر قانون ضیإ الحسن لنجار سے مطالبہ کرتے ہین کہ ہمارے اسکول مین استاد مقرر کرواکر ہمین تعلیم جیسے زیور سے محروم ہونے سے بچایا جاٸے

اپنا تبصرہ بھیجیں