WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.239.233.139' AND post_id = '3826'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

نئے سال میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافہ

نئے سال میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 1114 روپے بڑھ کر 99108 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 34 ڈالر بڑھ کر 1933 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں