WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.229.142.104' AND post_id = '4196'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

میہڑ(رپورٹ نصراللہ سولنگی)

میہڑ میں شہری اتحاد کے رہنماؤں نیاز علی برڑو اور عبدالستار چنہ نے سٹی کے ابتر صورتحال پر میٹ دی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکے میونسپل کامیٹی والوں نے ظلم کی انتہا کی ہے.گٹربننے والے نالیوں میں کرپشن کرکے ڈرینج سسٹم ناکارہ بنایا ہے.سٹی کے نالیوں کا گندہ پانی سڑک پر آتے ہیں. نالیوں کی کھداٸی نہیں ھو رہی وائیٹ کالر بھرتی کرکے سٹی میں غلط طریقے سے منتہلی لی رہی ھین ۔واٹر سپلائی کے پائیپ لائن بچہاکر کروڑوں کی کرپشن کی ہے.نماٸندوں نے ثابت کیا روزگار دیا مگر کام کون کریگا یہ بھی تو بتاٶ۔گندگی اٹھانا جن کے لیٸ عیب ھے جھاڑو دینا عیب تو تنخواہ کیون دی جاتی ھے
اور واٹرسپلا کا بدبودار پانی شہریوں تک پہنچتا ہے. جو پینے کے قابل نھیں لیکن حکمران کو کوئی پرواہ نہیں. اور سٹی میں امن و امان نہیں. روزانہ وارداتیں معمول بنیں ہوئے ہیں.
میہڑ کے SHOs وارداتیون پہ کنٹرول کے جگھ وارداتیں کروا کر بد امنی فھلا رہیں ہیں.
نیاز برڑو عبدالستار چنہ انہوں کا مزید کہنا تھا کے ہم شہریوں کو اپیل کرتے ہیں کے خدارا اپنے شھر کے لئے آواز اٹھاؤ.باھر نکلو
ہم ہر وقت شہریوں کے ساتھ ہیں.
ہمیں شہریوں کو اکٹہا ہونا پڑی گا.پہر میہڑ سٹی کے مسائل حل ہونگے. شھر ہم شہریوں کا ہے.
ہمارے بچے سڑکوں پر نکل کر گھومتے ہیں.
ہمیں شہریوں کو ساتھ ہوکر میہڑ سٹی کے مسئلوں پر سڑکوں پر نکل کر آواز اٹھانا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں