WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.234.252.109' AND post_id = '6530'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

میہڑ(رپورٹ نصراللہ سولنگی )

جس نے ایک انسان کی زندگی بچائی اس نے پوری انسانیت بچائی.
نوابشاہ کی ٹیم تہیلیسیما کے معصوم بچوں کے عطیہ کے لئے ڈاکٹر غلام رسول سوڈر. واجد علی مہیسر سمیت سندھ پریس کلب میہڑ کے تعاون سے میہڑ پہنچ گئے
میہڑ کے نوجوانوں کے جانب سے بھرپور تعاون کيا گیا جس ميں بلڈ عطیہ دینے کا سلسلہ صبح 7:00 بجی سے شام 4:00 بجہ تک جاری رہا. بلڈ کے 72 تہیلیاں جمع ھوئے .
نوابشاہ سے آئے ہوئے ٹیم کے جانب سے سندھ پریس کلب میہڑ کے ٹیم صدر ایم ڈی منیر لاشاری. پرویز ھالو عاشق کوسو علی رضا جانوری صحافی واجد علی مہیسر. ڈاکٹر غلام رسول سوڈر کا تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکے انہوں کا شکرگزار ہیں جنہوں نے تہیلیسیما کے بچوں کو عطیہ دلوانے کے لئے بہت کوششیں کیے ہیں. اس موقعی پر سندھ پریس کلب میہڑ کے ٹیم اور ڈاکٹر غلام رسول سوڈر نے تہیلیسیما کے معصوم بچوں کے لئے عطیہ پیش کرنے والے نوجوان کا شکریہ ادا کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں