WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '4346'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

میہڑ(رپورٹ نصراللہ سولنگی)

میہڑ۔ گاھی مھیسر سابقہ ایم این ای ڈاکٹر طلعت مہیسر کے لخت جگر ۔سابقه وفاقی وزیر ظفر علی لغاری کا نواسہ سادی طبعت کے مالک نوجوان شاھ رخ طلعت مھیسرنے میہڑ کے صورتحال پہ پریس کرتے ہوئے سندھ پریس کلب میہڑ کے صحافيوں سے کہا کہ میں کسی پہ تنقید نھیں کر رھا۔حال دیک کر ڈکھ ھوا۔شھر کے گندی پانی سے سڑکیں بھری ہوٸی ھیں نالیوں کی کھداٸی نہیں ہوتے۔واٹر سپلائی سٹی میں غلط طریقے سے پائیپ لائن بچہاکر کروڑوں کی کرپشن کی ہے.اور واٹرسپلا کا بدبودار پانی شہریوں تک پہنچتا ہے.لیکن حکمران کو کوئی پرواہ نہیں. روزانہ وارداتیں معمول بنیں ہوئے ہیں. وارداتیں کم ہونے کے جگہ وارداتیں بڑھ رہیں ہیں. انہوں کا مزید کہنا تھا کے ہم شہریوں کو اپیل کرتے ہیں کے خدارا اپنے شھر کے لئے آواز اٹھاؤ.ہمیں شہریوں کو اکٹہا ہونا پڑی گا.پہر ہی شھرکے مسائل حل ہونگے. ہمارے بچے سڑکوں پر نکل کر گھومتے ہیں. سب شہریوں کو ساتھ ہوکر شھر کے مسئلوں پر سڑکوں پر نکل کر آواز اٹھانا ہے.کوئی یہ نہ سمجہی کہ سیاسی بیان دی رہی ھین مگر میہڑ ۔کی این شاھ میرا اپنا شھر ھے وہاں کے عوام کا دکھ اپنا دکھ سمجهتا هوں۔ ميری گاھی مھیسر70 هائوس کے دروازے عوام کےلیٸ کھلے ھیں۔ عوام کے ھمارا منشور ھے۔ میرے شہید چچا سابقہ ایم این ای چیٸرمیں گیس پیٹرولم مرحوم رفیق احمد مہیسر کے عوام کے لیٸی خدمات شہریوں کے لیٸ محبت نوکریان اب بھی یاد کر کے پ پ پ کے ورکرز عوام رو رہاھے۔ چچا مرحوم رفيق احمد مہیسر ضلع دادو کا ليڈر تها۔ شھيد محترمه بينظيربهٹو کا قریبی ساتہی تھا
لیکن میہڑ یہ حال دیکھ کر دکھ ہوتا ھے ۔عوام کے ساتھ یہ حالات افسوسناک عمل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں