WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.191.87' AND post_id = '5475'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

میرپورخاص ( نامہ نگار )

میرپورخاص ( نامہ نگار ) روٹری کلب میرپورخاص کی جانب سے CSSP کے تعاون سے ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے احاطے میں شجرکاری مہم کے دوران بڑے تعداد میں نیم کے درختوں کے پودے لگائے گئے جس کے بعد اس پروگرام کے روح رواں روٹری کلب میرپورخاص کے صدر محمد رفیق لغاری ، روٹری کلب کے Tresearyer اور پاکستان خاصخیلی اتحاد ضلع میرپورخاص کے صدر عبدالحفیظ خاصخیلی ، سندھ صحافی سنگت میرپورخاص سٹی آرگنائزر و بیورو چیف روزنامہ سنوائی شاہزیب خاصخیلی ، روٹرین و محترک سوشل ورکر نوشابا ناز ، DSP سٹی عثمان لغاری ، SHO سٹی پولیس اسٹیشن ذیشان لاشاری ، SHO غریب آباد پولیس اسٹیشن افضل مگسی کے ساتھ لی گئی گروپ سیلفی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں