WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.191.87' AND post_id = '2424'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

مٹیاری . رپورٹ . ریاض چانڈیو

سابقہ چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل مٹیاری اور پی پی رہنما مخدوم فخرالزمان نے بھٹ شاھ کے قریب نواحی گاؤں گل سھتا پہنچ کر بھٹ شاھ کے قریب روڈ حادثے فوت ہونے والے جواں سالہ اعجاز کھوسو کے والد سے بیٹے کی اچانک موت پر تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی اس موقع پر مخدوم فخرالزمان کا کہنا تھا کہ مانتے ہیں کہ جواں سالہ اولاد کا اچانک بچھڑنا والدین کے لئے کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے مگر سچا مسلمان وہ ہے جو اللہ کی رضا پر راضی رہ کر صبر اور تحمل کرے میں فوتی اعجاز کھوسو کے والدین کے لئے دعاگو ہوں کہ اللہ رب العزت ان کو صبر اور تحمل عطا فرمائی اللہ پاک کی حکمت کو کوئی بھی رد نہیں کر سکتا اس موقع پر غلام اکبر بھٹو بھی موجود تہے

اپنا تبصرہ بھیجیں