WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.229.142.104' AND post_id = '2619'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

مٹیاری . رپورٹ . ریاض چانڈیو

مٹیاری. جمیعت علماء اسلام ضلعے مٹیاری کی جانب سے سرور قوانین آقائے دوجہانون کے شان میں گستاخانہ خاکے بنانےکے خلاف ناموس رسالت احتجاجی ریلی مظاھرہ.فرانس کے خلاف شدید نعریبازی. فرانس میں گستاخانہ خاکے امت مسلمہ کو چئلنج سے مترادف ہیں.تمام مسلم حکمران خواب غفلت سے بیدار ہوں اور فرانس کی اشیاء کا مکمل بائیکاٹ کرے.(شرکاء) ۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق
مٹیاری جمیعت علماء اسلام کی جانب سے نبی کریم ٌ کی شان میں گستاخانہ خاکے بنائے جانے کے خلاف جمع نماز کے بعد کوٹ والی مسجد سے پریس کلب تک ناموس. رسالت احتجاجی ریلی نکالی گئی. ریلی کی سربراہی جمیعت علماء اسلام مٹیاری ضلعے کے امیر حاجی سانگ منگوانوں. نائب امیر مولانا عبدالقدوس میمن. ضلعے ناظم عمومی مولانا رجب نوح پوٽو. مولانا امیر علی کھوسو. مقبول سمون. مولانا احمد علی خاصخیلی. حاجی غلام مرتضیٰ خیبر اور دیگر کررہے تھے ریلی میں بڑی تعداد میں جمیعت علماء اسلام کے کارکنان عاشقان رسول اور شھریون نے بڑی تعداد میں شرکت کی. ریلی مین فرانس مردہ آباد کے فلک شگاف نعروں سے فضا گونج اٹھی لگا رہے.ریلی اپنی روایتی راستون سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر پہنچی. اس موقعہ پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے… ودیگر کا کہنا تھا کہ اسلام میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی کی سزا صرف موت کے سوا کچھہ نہین ہےیورپ اور مغرب ممالک مہذب ہونے کا لبادہ اوڑے ہوئے ہین مگرحقیقت یہ کہ نبی کریم کے شان میں گستاخی اسلام کے خلاف ان کے بغض نے مکروہچہرے بے نقاب کردیئے ہین.نبی کریمٌ کی شان اقدس میں گستاخی کرکے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات مجروح کیے گئے ہیں مسلمان نبی کریم کی شان اقدس میں ایک حرف بھی برداشت نہیں کرسکتے.فرانس مین گستاخانہ خاکون کی اشاعت امت مسلمہ کو چئلنج کے مترادف ہے. تمام مسلم حکمران خواب غفلت سے بیدار ہوکر فرانس کا مکمل بائیکاٹ کرکے فرانس کے صدر کو منہ توڑ جواب دین. تاکہ فرانس اور تمام یہودی لابی کو پتا چلے کہ مسلمان اپنی جان تو قربان کرسکتا ہے لیکن اپنے پیارے نبی کریم کی شان اقدس میں ایک حرف بھی برداشت نہیں کرسکتا…..

اپنا تبصرہ بھیجیں