WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '2522'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

مٹیاری . رپورٹ . ریاض چانڈیو

مٹیاری میں شیعہ علماء کونسل اور منتظر امام مہدی تنظیمیں اور مومنین کی جانب سے حضرت محمد مصطفيٰ ﷺ اور امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی خوشی میں صادقین لبیک یا رسول اللہ ﷺ ریلی کا شاندار انعقاد کیا گیا ریلی کو مٹیاری کے مرکزی امام بارگاهه سے برآمد کیا گیا جس کی سربراہی مٹیاری کے شیعہ علماء کونسل کے صدر زوار طالب حسين منتظری ، سید عادل شاہ، آصف علی خاصخیلی، ، علی فیضان خاصخیلی ، مدد علی ، مظہر علی ، راجہ حیدری ، زوار صفیل ،اور دیگر رہنماؤں کر رہے تھے ریلی مختلف مقامات سے ہوکر ریلی کو مٹیاری کے مرکزی اسٹاپ تک لے جارہے ہیں ، جہاں مٹیاری کے مشہور عالم دین علامہ مولا بخش ہالائی اور مولوی مرید علی حسینی اور دیگر علمائے کرام نے حضرت محمد مصطفی کی زندگی کو اجاگر کرنے کے لئے ریلی سے خطاب کیا جبکہ ریلی میں نعت خوانی ایمان علی ، اور بہت سے دیگر شریک تھے۔ مقامات سے مسجد زین العابدین پر ختم ہوتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں