مٹیاری . رپورٹ . رياض چانڈیو

مٹیاری. جمیعت علماء اسلام سندہ کے رہنما راشد سومرو خیبر مین اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندہ سے محبت رکھنے والا ھر فرد محبت سندہ ریلی کے ساتھہ ہے. سندہ میں رہنے والا ھر فرد کفن سر سے باندہ کر سندہ ماں کی حفاظت کریگا.وفاق کی جانب سے سندہ دشمن منصوبے نہین مانتے. سندہ کے جزائر پر سندہ کے عوام کا حق ہے کسی کو بھی سندہ کے حقوق کے ساتھہ کھلوار کرنے کی کی اجازت نہین دینگین. راشد َسومرونے مزید کہاکہ موجودہ حکومت چند دن کی مھمان ہے. حکومت نے مہنگائی کرکے غریب عوام کا جینا جنجال کردیا ہے.فرانس کی بد معاشی کے پیچھے بین الاقوامی سازش اور قوتون کا ھاتھہ ہے. انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم تحریک نیازی حکومت کے خاتمی تک جاری رہیگی…