WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '5884'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

مورو (محمد اقبال )

مورو (محمد اقبال ) مورو کے قریب شاہپور جہانیاں کے ساتھ نیشنل ہائی وے پہ قائم گائوں ٹپال ماچھی میں نامعلوم نوجواں شخص کی نعش ملی ہے مورو پولیس نے نعش کو تحویل لیکر گورمنٹ ریفر ہسپتال مورو منتقل کردیا ہے جہاں ضروری کاروائی کے بعد بالا افسراں کی ہدایت کی روشنی میں میت کو دفنانے کا فیصلہ کیاجائے گا تاحال نوجوان کے ورثہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا اور نہ موت کا کیسے ہوا پتا چل سکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں