WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.191.87' AND post_id = '6019'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

مورو محمد اقبال کلہوڑو

مورو ( محمد اقبال کلہوڑو نمائندہ روزانی سنوائی ) مورو کے قریب گائوں ابڑاں کے رہائشی پولیس اہلکار علی نواز انڑ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کرڈالا پولیس کے مطابق اہلکار کو کسی ذاتی دشمنی کی بنیاد پہ قتل کیا گیا ہوگا جبکہ ورثہ جب چاہیں. ایف آئی آر درج کردی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں