WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '35.172.136.29' AND post_id = '6669'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

مورو ( محمد اقبال کلہوڑو )

مورو ( محمد اقبال کلہوڑو ) سندہ بھر میں قوم پرست سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں کا عمل شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں اسلم کوریجو بلاول ڈاہری جگدیش عرف جگی کو ان کے گہروں پہ مورو پولیس نے چھاپے مارے اور انکو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار سیاسی کارکنوں کو نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے واضح ہو 6جون کے بحریہ ٹائون کے خلاف لگنے والے احتجاج کے بعد بحریہ ٹائون میں جو توڑ پہوڑ ہوئی تھی اس حوالے سے صوبائی وزیر سعید غنی پریس کانفرنس میں کہتے ہیں آگ اور توڑ پہوڑ ایم کیو ایم الطاف گروپ کے کارکنوں نے لگائی ہے حکومت سندہ کے اس موقف کے بعد سندہ کے قوم پرست کارکنوں کی گرفتاری کا کوئی جواز باقی نہیں رہ جاتا مگر سندہ پولیس نے تمام سیاسی قوم پرست وطن دوست. جماعتوں کے کارکنوں کے خلاف کریکڈائون کر رکہا ہے اور سندہ بھر میں سیاسی کارکنوں کی بے بجا گرفتاری کا عمل شروع کررکا ہے اسلم کوریجو بلاول ڈاہری جگدیش کو ان کے گہروں سے مورو پولیس نے اُٹھایا ہے تاحال گرفتار سیاسی کارکنوں کو کہاں رکھا گیا ہے تاحال انکا کوئی پتہ نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں