WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '5170'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ملک میں سونے کی قیمت کیا ہے؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں برقرار رہی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی اور آج بھی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے رہی۔

دس گرام سونے کی قدر  91864 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1734 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں