WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '5235'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  750 روپے  کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 4 سو روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 643 روپے کم ہوکر 91 ہزار 2 سو 21 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 7 سو 28 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں