WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '18.204.48.64' AND post_id = '5637'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا ایک لاکھ 4 ہزار 450 روپےکا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 814 روپے کم ہوکر 89 ہزار 550 روپےہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 726 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں