WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.227.117' AND post_id = '5781'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع  کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اورممبران وفاقی وزراء شریک ہوئے۔

اجلاس میں سندھ اور بلوچستان کی جانب سے مردم شماری کے نتائج کے اجراء پر جواب پیش کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے فیصلوں کا اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں