WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '5588'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

لاہور میں دکانداروں نے چینی 85 روپےکلو فروخت کرنےکا حکم ہوا میں اُڑادیا

لاہور میں دکان داروں نے ایک کلو چینی 85 روپےکلو میں فروخت کرنےکا حکم ہوا میں اُڑادیا۔

 ضلعی انتظامیہ نے چینی کےسرکاری نرخ 85 روپے فی کلو مقرر توکر دیے تاہم شہر میں کہیں بھی چینی اس قیمت پر دستیاب نہیں۔

صارفین کہتےہیں کہ چینی 100 سے 120 روپےفی کلو میں بِک رہی ہے،لگتا ہےکہ انتظامیہ کی ذمہ داری صرف قیمتوں کا اعلان کرنا ہے،عمل درآمد کرانا نہیں۔

دوسری جانب کمشنرلاہور کہتےہیں کہ انتظامیہ چینی کی سرکاری قیمت پر فروخت اور دستیابی یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے،کسی سےکوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، اگرشہریوں کو کوئی شکایت ہے تو انہیں اطلاع کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں