WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.122.9' AND post_id = '4139'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

قلات: مسلح افراد کی فائرنگ، کنویں پر کام کرنیوالے 3 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: خراسانی میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے خراسان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں تین مزدور جاں بحق ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان نے کنویں پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک مزدور زخمی بھی ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ مرنے والے تینوں مزدوروں کا تعلق پنجاب کے علاقے صادق آباد سے ہے، تینوں کی لاشوں کو تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے جب کہ زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں