قاضی احمد کے قریب گائون راوت چانڈی

قاضی احمد کے قریب گائون راوت چانڈیو کے رھواسی ارباب چانڈیو کا ٹریکٹر پولیس چوکی کے سامنے پولیس وردی مین ڈاکون نے چھین لی اور ڈرائیور کو مختلف جگھہ پر پانج گھنٹے یرگمال کر کے بعد مین سعیدآباد کے قریب چھوڑ کر ڈاکو کار مین سوار ھوکر فرار ھوگئے مگر پولیس نہ اب تک کوئی کاروائی نھی افسوس سے کھنا پڑ رھا ھے افسر بدلی کردیئے گئے دوسرے مقرر بھی کئے گئے مگر نہ ڈاکو گرفتار ھوے نہ ھی مالکان کو ٹریکٹر واپس مل سکا اور نہ پولیس نے کوئی کاروائی کار مین ایک کلو ھیروئن نظر آتی ھے وہ پکڑی جاتی ھے اور تیس لاکھہ کا چانڈیو برادری کا ٹریکٹر اب تک نظر نھی آ رھا دو بار جیئو فینسی ھونے کے بعد بھی کوئی کاروائی نھی ھوی افسوس سے کھنا پڑ رھا پولیس ھاتھ پر ھاتھ دے کر بیٹھ گئی کوئی کاروائی نھی ھوی نہ ھی ٹریکٹر مل سکھا چانڈیا برادری کو ھم اعلا ھکام سے اپیل کرتے ھین کے جلد سے جلد ڈاکو گرفتار کیئے جائین اور جلد سے جلد چانڈیا برادری کا ج ڈاکوئون نے جو ٹریکٹر لوٹا وہ بھی لاکر دیا جائے اگر نہ ملا تو انشاء اللہ جلد ھے قاضی احمد پولیس تھانے کے سامنے کیمپ لگائی جائے گے اپنے ھق کے لئے کیون کے ایک ماہ سے زیادہ عرصا ھوگیا ھے چانڈیا برادری کا ٹریکٹر واپس نہ مل سکھا کھان سے آتے ھین یے ڈاکو جو قاضی احمد شھر کا امن تباھ کرنے اور پولیس کیون خاموش رھتی ھے اور ان ڈاکوئون کو پولیس کیون نھی پکڑتی اور ھم اپیل کرتے ھین آء جی سندہ ڈی آء جی شھیدبینظیرآباد اور ایس ایس پی شھیدبینظیرآباد تنویر تنیو سے کرتے ھین قاضی احمد شھر مین جو ایس ایچ او مقرر کیا گیا ھے اس کو ھٹا کر امن امان قائم کرنے والا آنیسٹ آفیسر مقرر کیا جائے جو قاضی احمد کا امن امان برقرار کرسکھے