WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '3425'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

قاضی احمد رپورٽ علي حيدر چانڊيو

سندھ سبھا کی جانب سے جبری گم کئے گئے قومی و سیاسی کارکنوں کی آزادی کے لئے انعام سندھی ھانی بلوچ نور باگڑی شازیہ چانڈیو رزاق عباسی بشیراں آرائیں ساجدہ کاندھڑو اور مختیاربیگم کی قیادت میں کراچی سے راولپنڈی کے لئے نکلنے والا پیدل مارچ قافلہ 30 روز بعد قاضی احمد پہنچا قافلے میں شریک ورثاء نے اپنے پیاروں کی تصویریں اور بینئیرھاتھوں میں اٹھا رکھے تھے جو انکی آزادی کے نعرے لگاتے رھے قافلے پر مختلف تنظیموں سیاسی و سماجی کارکنوں کے علاوہ شہریوں اور صحافیوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے انکا شاندار استقبال کیا گیا اسموقع ہر سندھ سبھا کی چیرمین انعام سندھی نے میڈیا سے مخاطب ھوتے ھوئے کہاکہ قومی کارکنوں کی آزادی کے لئے ھم 30 دن سے پیدل چل رھے ہیں اور مزید 1200 کلومیٹر سفرطے کرنا ھے ھم مکمل تیاری کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں جہاں ھم راولپنڈی پہنچ کرجی ایچ کیو کے گیٹ کے سامنے اپنے مطالبات کے لئے دھرنا دیں گئے اور یہ دھرنا کارکنوں کی آزادی تک جاری رھے گا یہاں حق سچ کی بات کرنے والوں کو زبردستی اٹھا کےگم کیا جارھا ھے ھم اپنوں اور اپنے وسیلوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ھماری جدوجہد جاری رھے گئی بعد میں قاضی احمد سے یہ پیدل مارچ قافلہ اپنی منزل کی طرف روانہ ھوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں