WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '4850'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

قاضي احمد رپورٽ علي حيدر چانڊيو

سبدھ یونیورسٹی کے شاگرد عرفان جتوئی کو یونیورسٹی سے زبردستی اٹھا کر لے جاکر بیگناہ قتل کرنے والے عمل کے خلاف شہر کےمختلف سیاسی سماجی رھنماوں کے ساتھ سنفھ کے باشعور نوجوان قیادت جسم سجاد اسدعلی جتوئی کامران چانڈیو ودیگر کی قیادت میں ھاتھوں میزن لکھے پلے کارڈ اٹھاکر پریس کلب قاضی احمد پر احتجاجی مظاھراہ کیا گیا جو انتظامیہ کے خلاف بعرے طازے کرتے رھے اسموقع پر شاگرد رھنماء اعجازجتوئی اور ضامن حیدر بلر نے اپنے خطاب میں کہاکہ یہ کہاں کا قابون ھےکہ ایک شریف شاگرد کو یونیورسٹی سے گرفتار کرکے لے جاکر تین ھفتوِں کے بعداداسکی تشددشدہ لاش دی جائے کسی کو بھی بیگناہ گرفتار کرکے قتل کرنے کی قانون اجازت نہیں دیتا تو پھر ایک شاگرد کو کس قابون کے تحت قتل کیا گیا ادارے شریف شہریوں اور شاگردوں کے ساتھ ظلم کررہی ھے اور آرٹیکل …

اپنا تبصرہ بھیجیں