WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '3692'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

غزنی: نماز جمعہ کے بعد ختم قرآن کی محفل میں دھماکا، 15 افراد جاں بحق

افغانستان میں ختمِ قرآن کی محفل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ کےمطابق بم دھماکا غزنی کے ضلع گیلان میں ہوا جہاں ایک گھر میں نماز جمعہ کے بعد قرآن خوانی کی محفل جاری تھی۔

رپورٹس کے مطابق گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق جب کہ 20زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں