WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.234.252.109' AND post_id = '6568'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناہےکہ طویل  عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

ٹوئٹر  پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الحمد للہ پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں اور طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہاہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اور اداروں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد ہے اور وزیراعظم پر اعتماد کی وجہ سے سیاسی و معاشی استحکام ممکن ہوا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کواصلاحات سے علیحدہ دیکھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں